مغلوب الجذبہ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - مغلوب الجذبات، کسی جذبے سے فوری متاثر ہو جانا، تحریر میں کسی جذبے کی جھلک نظر آنا۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - مغلوب الجذبات، کسی جذبے سے فوری متاثر ہو جانا، تحریر میں کسی جذبے کی جھلک نظر آنا۔